ایس آئی یوٹی میں یوروڈ ائنا مکس کورس شروع

0

کراچی (اسٹاف رپوٹر) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن میں دوروزہ یوروڈ ائنا مکس کورس کا آغاز ہوا یونیورسٹی کالج لندن کے2 ماہرین ڈاکٹر رضوان حامد اور سکندر سولومن جبکہ ایس آئی یوٹی سے4 فیکلٹی ممبران نے ڈاکٹرمنظورحسین پروفیسر آف یورولوجی کی سربراہی میں اس کورس کے انتظامت سرانجام دیئے۔ اس کورس کے دوران یوروڈ ائنا مکس کا طریقہ دکھانے کے ساتھ ساتھ فنکشنل یورولوجی کے بارے میں یورولوجی اور گائنا کا لوجسٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More