ڈاؤیونیورسٹی میں پینل ڈسکشن

0

کراچی(بزنس رپورٹر) ماہرین نے کہا کہ پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے۔ آبادی کی منصوبہ بندی کے لحاظ سے حکومتی اقدامات درست سمت میں نہیں ، یہ بات انہوں نے ڈاؤیونیورسٹی میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے منعقد پینل ڈسکشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی مقررین میں ڈاکٹر طالب لا شاری ڈاکٹر شیر شاہ ڈاکٹر نورین لالانی ڈاکٹر فوزیہ اسد، منہاج قدوائی، پروفیسر لبنی بیگ، ڈاکٹر اشفاق شاہ، ڈاکٹر فرحان، آغاخان یونیورسٹی سے ڈاکٹر نگہت شاہ اور ڈاکٹرنمرہ نے بھی شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More