دین کے پہلے تقاضے نظام صلوٰۃ کو نافذ کیا جائے- ڈاکٹر تسنیم

0

کراچی(پ ر)امیر تحریک اسلامی کراچی پروفیسر ڈاکٹر تسنیم احمد نے کہا ہے کہ اسلام کے سب سے پہلے تقاضے نظام صلوٰتہ نافذ کیا جائے جامع مساجد کو ان تمام سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے۔معروف دانشوراور صحافی اور یا متبول جان نے کہا کہ باطل نظاموں کی باہمی کشمکش نے جمہوریت کا گاڑی کوجنم دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More