رینجرز-پولیس کے ہاتھوں 2گینگ وار کارندوں سمیت 33گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے لیاری گینگ وار کے دو کارندوں سمیت33ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، بارود اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گارڈن کے علاقے میں کارروائی کرتے…