ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع

اسلام آباد(امت نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی۔ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آج آخری تاریخ تھی لیکن اب ریٹرنز…

ملبے تلے دبے لوگ موبائل فون پر رابطے کرتے رہے

جکارتہ ( مت نیوز) پالو شہر میں زلزلے سے زمین بوس ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد ہفتہ کی شام تک موبائل فون پر بچ جانے والے اپنے پیاروں سے رابطے میں تھے تاہم رات گئے ان کے فون بند ہوگئے۔مقامی…

گورنرہاؤس پشاور میں پارک میوزیم بنانے کی تیاری

پشاور(نمائندہ امت)گورنرخیبرپختون شاہ فرمان نے کہاہے کہ عام لوگوں کواونرشپ کااحساس دلانے اورچیک رکھنے کیلئے گورنرہاؤس کو کھول دیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں صوبے کی خواتین کالجز کی طالبات کو موقع…

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی تیاری ہوگئی۔نوازلیگ

لاہور(امت نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور جعلی مینڈیٹ کوایک ماہ ہوگیا، حکومت نے بھینسوں کی نیلامی کے علاوہ کچھ نہیں کیا ۔لاہورمیں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے…

خاتون اول کی بیٹی کو عہدہ دینے کی جھوٹی خبریں سیاسی جماعت پھیلارہی ہے -پنجاب حکومت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا میں جھوٹی خبریں وائرل کرنے کیلئے سرگرم ہوگیا ہے انہوں نے کہاکہ خاتون اول کی بیٹی کو حکومت میں اہم عہدہ…

ناظم آباد میں بچہ غائب ہونے پر احتجاج- لیاقت آباد میں اغوا کار پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر آباد کے رہائشی 7 سالہ بچے کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے پر اہل علاقہ کی جانب سے فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اور گاڑیوں کی…

پنجاب میں بے سہارا افراد کیلئے فنڈز بند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کفایت شعاری کی تلوار بے سہارا اور بےگھروں پر چلانے کی تیاری کرلی گئی، پنجاب حکومت نے مختلف اداروں کی کفالت کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جہاں…

پرویز مشرف کی صحت نامعلوم بیماری کی وجہ سے تیزی سے گررہی ہے۔ ساتھی کا دعویٰ

اسلام آبا د(امت نیوز) مشرف لیگ کے رہنما ڈاکٹر امجد نے دعویٰ کیاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت ایک نامعلوم بیماری کی وجہ سے تیزی سے گررہی ہے اسلئے وہ پاکستان نہیں آسکتے ۔انہوں نے کہاکہ نئی بیماری کی…

جماعت اسلامی نے افغانوں کو شہریت دینے کی حمایت کردی

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان کی پاک افغان بارڈر اوپن رکھنے اور پاکستان میں مقیم افغانیوں کوشہریت دینے کی تجویز کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More