ایف بی آر صوبوں کا پیسہ کھار ہا ہے- وزیراعلیٰ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے پہلے بھی اس نے صوبے کے عوام کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی۔ اتوار کو آئندہ مالی سال کے…

وفاقی پولیس کی خاتون اہلکار سےزیادتی

اسلام آباد( نمائندہ امت)وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خاتون پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پرزیادتی نشانہ بناڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،متاثرہ اہلکارکوہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق…

منرل واٹر کمپنی کو 5سال کا ریکارڈ پیش کرنے کاحکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نامور منرل واٹر کمپنی کو گزشتہ 5 سال کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پانی کے نمونوں کی لیبارٹری رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔سپریم…

خیبر پختون احتساب کمیشن خاتمے کیلئے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی تیاری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے اور اب محکمے کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ احتساب کمیشن کے خاتمے کیلئے صوبائی…

موبائل فون کے ذریعے بنکنگ 410ارب روپے تک جاپہنچی

کراچی(امت نیوز)ا سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ موبائل فون بینکنگ کے استعمال میں 195 فیصد اضافے سے گذشتہ مالی سال کے دوران 410 بلین روپے کی موبائل فون بینکنگ کی گئی۔مرکزی بنک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق…

بلا تصدیق سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ نہ کریں-ایڈیشنل آئی جی کی اپیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کراچی کے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے جاری پیغام میں کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ بلاتصدیق کوئی بھی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہ کریں۔…

کراچی میں سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ کا نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں سہیل انور سیال کے اشتعال انگیز تقریر کے بعد شہر کی دیواروں پر سندھیوں کے خلاف چاکنگ کی گئی، جس پر سندھ حکومت نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔محکمہ زراعت کے وزیر اسماعیل راہو…

جمشید کوارٹر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمشید کوارٹر میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچے سمیت 3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ فلمستان سینما والی گلی میں واقع گھر میں کام کے دوران گیس…

ڈیرہ میں آئس کریم فروش کے گھر لاکھوں کی ڈکیتی

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت )ڈیرہ شہرکے محلہ علاؤالدین میں سرشام آئس کریم فروش کے گھر میں 4سفیدکپڑوں میں سرکاری اہلکارظاہرکرکے ڈکیتی کی واردات میں15تولے طلائی زیورات،85ہزارروپے نقد،لائسنس دارپستول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More