مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے- شفیق حیدر

کراچی (پ ر) العارف اکیڈمی کے تحت علمی، ادبی اور تعلیمی و تربیتی نشست نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم نمبر33میں ہوئی، جس سے خطاب میں اکیڈمی کے سیکریٹری جنرل شفیق حیدر نے کہا کہ مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت…

خانوادہ رسولؐ اور اہلبیتؓ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے- شہنشاہ نقوی

کراچی (پ ر) خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ خانوادہ رسولؐ اور اہلبیتؓ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، کیونکہ ان مقدس ہستیوں نے اپنا سب کچھ قربان کرکے دین کو جلا بخشی، جبکہ علیؓ…

شاہ لطیف میں فا ئرنگ-ڈنڈوں سے باپ بیٹے سمیت 5زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف میں چھپرا بنانے پر جھگڑے کے دوران گولی اور ڈنڈے لگنے سے 5افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے11افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق عمر ماروی گوٹھ تنولی محلہ…

حاکم شاہ نے ایل ایل بی میں فرسٹ پوزیشن لیکر گولڈ میڈل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (پ ر) فیڈرل اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس و ٹیکنالوجی کے طالب علم حاکم شاہ نے ایل ایل بی فائنل شعبہ قانون کے امتحان2018 میں فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

چیف جسٹس گلشن اقبال میں اتائی ڈاکٹروں کی بھرمار کا نوٹس لیں- علاقہ مکین

کراچی (پ ر) گلشن اقبال بلاک 13-D/2 رحمتیہ کالونی کے مکینوں نے علاقے میں اتائی ڈاکٹروں کی بھرمار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تحریر ی شکایات کے باوجود انسانی زندگی اور صحت سے کھیلنے والے انسانیت…

دماغ اور جگر کی بیماری سے متعلق آگاہی سیمینار آج آرٹس کونسل میں ہوگا

کراچی (بزنس رپورٹر) ولسن (دماغ اور جگر میں تانبے کی مقدار کا غیر ضروری بڑھنا) کی بیماری کی آگاہی اور اس سے متاثرہ مریضوں کی بہتری کیلئے بگ واؤکے زیر تحت سیمینار آج اتوار آرٹس کونسل کراچی میں منعقد…

مراد علی شاہ سے ہالینڈ کی سفیر کی ملاقات زرعی وآبپاشی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ہالینڈ کی سفیر آر ڈی سٹوئس بریکن نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔کراچی ہالینڈ کے اعزازی قونصل جنرل طارق معین الدین خان اور سفارتخانے کے ٹریڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More