دماغ اور جگر کی بیماری سے متعلق آگاہی سیمینار آج آرٹس کونسل میں ہوگا

0

کراچی (بزنس رپورٹر) ولسن (دماغ اور جگر میں تانبے کی مقدار کا غیر ضروری بڑھنا) کی بیماری کی آگاہی اور اس سے متاثرہ مریضوں کی بہتری کیلئے بگ واؤکے زیر تحت سیمینار آج اتوار آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار میں کلینیکل ڈائریکٹر گیسٹرو ٹنیڈرولوجی اور ہیپاٹولوجی رائل سرے کوکاؤنٹی اسپتال این ایچ ایس فاؤنڈیشن اور یوکے یونیورسٹی کے پروفیسر آفتاب شرکت کریں گے۔ تقریب میں بیماری سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی اور پروفیسر آفتاب کا خصوصی لیکچر سیشن ہوگا اور آخر میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے جایئں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More