احتساب عدالت نے فیصلے میں 300 منٹ لگائے-5بار مؤخر کیا
کراچی (امت نیوز) احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ سنانے میں 300 منٹ لگےتھے۔5 بار مؤخر کیا گیا۔ احتساب عدالت نے 9 ماہ 20 دن تک ریفرنس کی سماعت کی اور 3 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا،اس…