جاگیردار کو ٹکٹ دینے پر تحریک انصاف کارکنان کا اسلام آباد میں دھرنا

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب کے جنوبی ضلع ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں جاگیر داروں کو ٹکٹ دینے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے اسلام آباد میں دھرنا دے دیا جبکہ بنی گالہ میں احتجاج کرنے پر کارکنان کو…

سمندری طوفان فلورنس امریکہ سے ٹکراگیا-17لاکھ افراد کی نقل مکانی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری طوفان ’فلورنس‘ امریکی ساحلوں سے ٹکرانے کے باعث متاثرہ علاقوں سے 17لاکھ افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ مزید 10لاکھ کو فوری علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی…

اشتہاری پالیسی میں سی پی این ای سے مشاورت کی جائیگی۔مرتضیٰ وہاب

کراچی(پ ر) سندھ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ اطلاعات میں بہتری اور اس سلسلے میں اخبارات و جرائد کے ساتھ بھرپور تعاون اور موٴثر رابطہ کاری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔صحافیوں…

کورنگی کے درجنوں چرچ بھی پانی سے محروم ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع کورنگی کی درجنوں چرچ بھی پانی سے محروم کردیئے گئے ہیں۔جوز ف ٹاؤن ،فرانسز ٹاؤن ،کرسچن ٹاؤن سمت دیگر علاقوں میں ہزاروں مکین پانی سے محروم کردیئے گئے ہیں ،ڈی سی کوٹہ کا پانی…

منی لانڈرنگ کیس میں لوتھا کے ریڈ وارنٹ کی درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں بیرون ملک فرار ہونے والے ناصر عبداللہ حسین لوتھا، عارف خان، اعظم وزیرخان سمیت پانچ ملزمان کے ریڈ وارنٹ کے لئے بینکنگ کورٹ سے رجوع…

بھاشا ڈیم کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کی تجویز

اسلام آباد ( رپورٹ: محمد فیضان) وفاقی حکومت نے دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے پالیسی وضع کر لی جس پرآئندہ چند روز میں صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ’’بھا شا ڈیم…

” ماواں باج محمد بخشا کون کرے رکھوالی‘‘ حمزہ شہباز کا خراج عقیدت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنی تائی بیگم کلثوم نواز کی وفات پر پنجابی کے معروف شاعر میاں محمد بخش کاکلام پڑھ کر تعزیت کا اظہار…

نماز جنازہ کل شام -رسم قل اتوار کو ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعہ 14ستمبر شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔رسم قل16ستمبر بعد نماز عصر تا نماز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More