پنجاب میں اشتہاریوں کی گرفتاریوں کیلئےمہم چلانے کاحکم
لاہور(امت نیوز) پنجاب میں سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھرپورمہم چلانے کاحکم دیاگیاہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں صوبے میں امن و…