فیصل رضا عابدی کی فاروق ستار کے گھر آمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی ، فاروق ستار کے گھر پہنچ گئے۔ملاقات کےبعدفاروق ستارنےمیڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ فیصل رضاعابدی کی صورت میں مجھے دوسرا بازومل گیاہے۔ فیصل رضا،علی…

2سربراہوں سے سروسز اسپتال میں انتظامی امورٹھپ

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں 2 افسران کےبیک وقت انتظامی سربراہ ہونے کے دعوے سے انتظامی امورٹھپ ہوگئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے سروسز اور سعود آباد اسپتال کی مشترکہ میڈیکل…

کشمیری تحریک آزادی کے مقامی ہونے کابھارتی اعتراف

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی وزارت داخلہ نے لوک سبھا میں اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں برسرپیکار سینکڑوں کشمیری مجاہدین کو عوامی حمایت حاصل ہے اسی لئے وہ ابھی تک بچے ہوئے ہیں۔ بھارت سرکار…

اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ کر لیا ۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سےاسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کی ہدایت کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم…

الطاف متحدہ رہنماؤں کیلئے خطرہ بن گئے – برطانیہ سے نئے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد/کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/اسٹاف رپورٹر )حکومت نے ایم کیو ایم کے بانی اور غدار وطن الطاف حسین کیخلاف کارروائی کا حتمی فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں برطانیہ سے نئے رابطے کئے جائیں گے ، تاکہ انہیں سزا…

ایکسپورٹ زون – چھالیہ اسمگلنگ کیلئے ایک نمبر کے 2 کنٹینرز کا استعمال

کراچی ( رپورٹ :عمران خان ) ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی کمپنیوں کے علم میں لائے بغیر چھالیہ کی اسمگلنگ و ٹیکس چوری کے اسکینڈل بے نقاب ہو گیا ہے ۔اسمگلنگ کے لئے ایک نمبر کے2؍2کنٹینرز استعمال کئے جاتے رہے۔…

ڈاکٹر پرویز کا قاتل متحدہ دہشت گرد عدالت پیش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےجماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود کے قتل میں ملوث مفرور متحدہ دہشت گردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

جوہر آباد – شیرشاہ سے 3 متحدہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوہر آباد اور شیر شاہ سے متحدہ لندن کے 3 ٹارگٹ کلر پکڑے گئے۔ اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ جوہر آباد پولیس نے مقابلے کے بعد ایم کیو ایم لندن گروپ کے ٹارگٹ کلربابر ولد نعیم الدین…

جرمن سیاستدانوں کا ڈیٹا لیک کرنے والا گرفتار

برلن(امت نیوز)جرمن پولیس نے چانسلر اینجلا مرکل سمیت ملک کے بیشتر سیاستدانوں کا ذاتی ڈیٹا افشا کرنے کے الزام میں 20 سال عمر کے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے ۔وفاقی بی کے اے پولیس کے مطابق گرفتاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More