علاقائی اخبارات کے مسائل کے حل میں تعاون کرینگے۔سیکرٹری اطلاعات خیبرپختون

پشاور(پ ر)علاقائی اخبارات کی اہمیت مسلمہ ہے۔ اخبارات کے فروغ اور مسائل حل کرنے کے لئے صوبائی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔مالی مسائل حل کرنے کے لئے ہر ماہ ادائیگی کا نظام متعارف کرایا اور اشتہارات کی…

ایبٹ آباد میں مبینہ آتشزدگی میں جھلسنے والی خاتون کوجلانے کاانکشاف

ایبٹ آباد (نامہ نگار) ایبٹ آباد شہر کے گنجان آباد علاقے کنج جدید میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالی خاتون کا ڈراپ سین ہوگیا متوفیہ کے والد نے انکشاف کیا کہ میری بیٹی کو اس کے خاوند اور اس کی دوست نے مل کر…

رویت ہلال کمیٹی تحلیل نہیں کی گئی-وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں میں…

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں اسمگلنگ نیٹ ورک پکڑا گیا-اعلی افسر گرفتار

کراچی(رپورٹ: عمران خان) ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کراچی میں درآمد اور برآمد کی آڑ میں اسمگلنگ اور ٹیکس چوری میں ملوث کمپنیوں اور ٹھیکیداروں کی سرپرستی اور معاونت کرنے والا بڑا نیٹ ورک سامنے آگیا…

شیر شاہ سے متحدہ لندن کا بھتہ خور گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی نے متحدہ لندن کے بھتہ خور محمد عمران عرف قادری کو گرفتار کرلیا، ایس پی مرتضیٰ بھٹو کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ملزم نے 2013…

سب سے بڑامسئلہ کرنٹ اکائونٹ خسارے کاہے-وزیراعظم

اسلام آباد (امت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بد عنوانی نے پاکستانی معیشت کو بہت نقصان پہنچا یا ہے ،اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاونٹ خسارے کا ہے ۔ترک ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے…

افغانستان میں دھماکہ- 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں بارودی ہتھیار کو ناکارہ بنانے کی کوشش میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے…

پاک ایران آزاد تجارتی معاہدہ مزید تاخیر کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کاایران سےآزاد تجارتی معاہدہ کرنےمیں مزید تاخیر کاسامنا ہے، مستقبل قریب میں بھی ایران سےآزادتجارتی معاہدےکاکوئی امکان نہیں،بینکنگ چینل کا نہ ہوناآزادانہ تجارتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More