بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی تیزکردی

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، اسی بی سی اے کا عملہ عید کی چھٹیوں میں بھی آپریشن جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق…

کانگو سے متاثرہ مریض جناح اسپتال میں داخل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کانگو سے متاثر ہونےو الے مریض کو جناح اسپتال میں داخل کردیاگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے ڈی ای جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ کانگو سے متاثرہ شخص کو جناح اسپتال میں لایا گیا ہے…

راشد منہاس شہیدکی 47ویں برسی ۱ٓج منائی جائے گی

کراچی(اے پی پی )پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کی 47ویں برسی ۱ٓج20اگست بروزپیر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔20اگست 1971ء کو ٹی تھری ٹرینر کی پرواز میں فلائٹ لیفٹیننٹ…

بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے عید کے موقع پر شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے عید کے موقع پر بل جمع کرانے کی آخری…

ڈیرہ غازی خان میں سیلاب ۔لینڈسلائیڈنگ سے راستے بند

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے شہرڈیرہ غازی خان میں شدید سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ سے زمینی رابطے منقطع ہوگئے،2گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے وزیراعلیٰ…

محمد بخش مہر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں مزار قائد پہنچ گئے-پولیس خاموش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر کھیل اور موجودہ مشیر تجارت و صنعت محمدبخش مہر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں مزار قائد پہنچ گئے۔اطلاعات کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرحلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر…

شنگھائی تعاون تنظیم کی فوجی مشقیں آج شروع ہوں گی

بیجنگ ( ایجنسیاں)شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کے تحت روس میں آج سے شروع ہو نگی ،یہ مشقیں 10روز تک جاری رہیں گی،بھارت اور پاکستان کے100،100فوجی اہلکا شیلیا بنسک پہنچ گئے۔ مشقوں میں شنگھائی تعاون تنظیم…

ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کی 44 سال بعد فتح

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ…

وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں کے سربراہ

قیام پاکستان سے اب تک وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں پر جن وزرا نے فرائض انجام دیئے ان میں 35وزرائے داخلہ ،8وزرائے تجارت، 29وزرائے خارجہ، 27وزرائے خزانہ،اور وزرائے دفاع کے نام اور مدت یہاں پیش کی جارہی…

ڈیفنس – گلشن حدید سے بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس اور گلشن حدید سے بچے سمیت 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، تینوں کو اغوا کرکے مارنے کے بعد لاشیں پھینک دی گئیں۔ شناخت نہ ہونے پر تمام لاشیں سرد خانے منتقل کردی گئی ہیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More