ایبٹ آباد میں ایمبولینس کھائی میں جاگری-5 زخمی

ایبٹ آباد (نامہ نگار) شیروان سے مریض کو ایبٹ آباد لانے والی ایمبولینس پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں5افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر…

پسنی کے قریب 8ماہیگیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پسنی کے قریب سمندر میں ریسکیو آپریشن کرکے 8 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان میری…

چاردیواری کی عدم موجودگی – تجاوزات بندرگاہ کیلئے سیکورٹی رسک قرار

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو) محکمہ داخلہ سندھ، رینجرز ، پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں نے بندر گاہ کے اردگرد تجاوزات، کے پی ٹی کی غیرتسلی بخش سیکورٹی کو تیل کے ذخائر اور چینی باشندوں کے لئے سیکورٹی رسک قرار دے…

ملک بھر میں 4356 رہائشی منصوبے جعلی نکلے

کراچی(رپورٹ : فرحان راجپوت)ملک بھر میں 4356 رہائشی منصوبے جعلی نکلے۔ اس بات کا انکشاف عدالت عظمی کے احکامات پر بنائی گئی فرانزک آڈٹ رپورٹ میں ہوا ۔ سب سے زیادہ 2852 غیر تصدیق شدہ اور غیر قانونی…

دادو میں سعودیہ پلٹ 2 بھائیوں سمیت 4 افراد اغوا

میہڑ (نامہ نگار) میہڑ اور دادو سے 4 افراد اغوا ہو گئے ، مغویوں کے ورثا کی طرف سے احتجاج بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دادو ضلع میں 4 افراد اغوا اور کئی ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتیں ہو گئی ہیں، جس کی…

ایبٹ آباد میں گیس لیکج سے 4 بچوں سمیت 8 جاںبحق

قلندرآباد/ایبٹ آباد ( نمائندگان امت) سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے 8 افراد کی جان لے لی مرنے والوں میں 4بچے بھی شامل ہیں تفصیلات واقعات کے مطابق قلندرآباد کے رہائشی محمد نوید ولد محمد مسکین…

افغانستان میں سونے کی کان بیٹھنے سے 40 جاں بحق

پشاور۔کابل(نمائندہ خصوصی۔مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان میں سونے کی کان بیٹھنے سے 30کان کن جاں بحق جبکہ 8زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشان کے ضلع کوہستان میں شدید برف باری…

اڑھائی ماہ میں 73 کروڑ روپے کی بجلی چوری

اسلام آباد (آن لائن)گزشتہ اڑھائی ماہ میں 73 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری کی گئی جس میں سے 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی ہے۔ بجلی چوری میں پنجاب پہلے نمبر پر سندھ دوسرے ‘ کے…

ڈیٹا لیک ہونے پر جرمن سیاستدان بے چین

برلن(امت نیوز)سیاستدانوں کا ڈیٹا لیک ہونے پر جرمنی کے سیاستدانوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی اتحادی جماعت سوشل ڈیموکریٹس پارٹی نے حکومت سے سیاسی رہنماؤں کا ذاتی ڈیٹا لیک…

سفاک بھارتی نوجوان ماں کو قتل کرکے خون پی گیا

رائے پور(امت نیوز) بھارت میں سفاک بیٹے نے 50 سالہ ماں سُماریا کو بے دردی سے قتل کرکے خون پی گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دلیپ یادیو نامی 27 سالہ نوجوان اپنی ماں…

سائبیرین ہوائیں آگئیں سردی بڑھنے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائیبریا کی ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا آئندہ دو روز میں سردی بڑھ جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پارہ 10سے12 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع بھی شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More