کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا مقدمہ 7سال بعد درج

ایبٹ آباد( رپورٹ :محمد زبیر خان)سپریم کورٹ کے حکم پر کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا 7 سال بعد مقدمہ درج کرلیاگیا۔عدالت نے جدید ترین ذرائع سے تفتیش کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ کوہستان پولیس نے ایس ایس…

باپ بیٹے سمیت 16شہریوں کا قاتل متحدہ دہشتگرد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں کارروائی کرکے متحدہ لندن کے نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے خطرناک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم نے دوران تفتیش باپ بیٹے ،…

ایران نے پاکستان کو بجلی کی سپلائی بند کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاور ڈویژن کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے پاکستان کو بجلی کی سپلائی بند کردی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران پاور ڈویژن کے حکام نے…

لورالائی میں4 .3شدت کا زلزلہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.3ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی صبح 7بجکر 52منٹ پر…

کابل میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ-1ہلاک-4زخمی

کابل(این این آئی)کابل میں آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں مزید2 نوجوان شہید

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں دو نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کھم…

سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل روند ڈالی-1نوجوان جاں بحق۔دوسرا زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میٹھادر تھانے کی حدود آئی آئی چندریگر روڈ سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 25 سالہ علی حسن جاں بحق اور اس کے ساتھ سوار 23 سالہ راشد زخمی…

کرکٹرز- بورڈ افسران کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ

لاہور (امت نیوز) کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ افسران ،کوچز، امپائروں اور ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ۔ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے علاوہ میچ فیس اور دیگر مراعات میں بھی اضافہ…

سیسی خورد برد کیس میں نیب کو جواب کیلئے مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر )سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محکمہ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی(سیسی) میں خورد برد کرنے سے متعلق کیس میں انکوائری میں مطلوب اکاؤنٹ افسر…

پشاور میں خنجروں سے حملے میں 3خواجہ سرازخمی

پشاور(نمائندہ امت،کرائمز رپورٹر) پشاور میں نامعلوم افراد نے 3 خواجہ سراؤں کو خنجروں سے حملہ کرکے زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے نواحی علاقے سربند میں پیش آیا جہاں 3 خواجہ سراؤں پر نامعلوم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More