بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر8بھائی مد مقابل
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کی 51نشستوں پر8بھائی مد مقابل ہیں اور انکے حلقوں میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا جبکہ اس دفعہ کے الیکشن میں نواب ،سردار اور قبائلی شخصیات بھی حصہ لے رہے ہیں آج…