شانگلہ میں پوسٹ آفس ملازم کی گاڑی سےجعلی بیلٹ پیپرز برآمد-3 گرفتار

شانگلہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) شانگلہ میں پوسٹ آفس ملازم کی گاڑی سے جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد گرفتار کرلیے۔ بتایا گیا ہے کہ برآمد شدہ بیلٹ پیپرز مبینہ…

بیرون ملک پاکستانیوں کی ووٹ کیلئے آمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آج الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کی بڑی تعداد پاکستان پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ان میں زیادہ تر تحریک انصاف کے حامی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 50 پیسے یونٹ اضافہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں کیا گیا 50 پیسے فی یونٹ کا حالیہ اضافہ جون…

متحدہ دہشت گرد (ن) لیگ مسیحیکارکنوں کو دھمکانے لگے

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ کے دہشت گردوں کی جانب سے کورنگی کے علاقے کرسچن ٹاوٴن نئی آبادی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز اور کارکنوں کے گھروں میں رات کی تاریکی میں پمفلٹ ڈالے گئے ہیں، جس میں تمام ورکرز…

شناختی کارڈ نہ ہونے پرالیکشن میں ووٹ نہیں ڈال سکتا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بخت منیر نے بتایا کہ رواں سال عام الیکشن میں پورا خاندان اور پڑوسی سب اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے اور میں نادرا کی وجہ سے اپنا پہلا ووٹ ڈالنے سے محروم رہوں گا جبکہ…

ہزارکفن تیارکرنےکے بیان پر ڈی سی پشاور کو شوکاز نوٹس

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )نگراںوزیراعلیٰ خیبر پختون دوست محمدخان نےالیکشن کیلئے ایک ہزارکفن تیار کرنے کے بیان پر ڈپٹی کمشنرپشاور عمران حامد شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے…

ملکی ۔غیر ملکی میڈیا نمائندوں سمیت 53 ہزار آبزرور الیکشن مانیٹر کرینگے

اسلام آباد( نمائندہ امت) مقامی،قومی اور بین الاقوامی میڈیا نمائندوں سمیت مجموعی طور پر 53 ہزار آبزرور انتخابات کو مانیٹر کرینگے ، یو رپی یونین الیکشن آ بزروریشن مشن کے 100 اور مختلف ممالک کے 400سے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کےچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بلوچستان ہائی کورٹ کی سینئر ترین جج طاہرہ صفدر کو چیف جسٹس مقرر کر دیا ۔موجودہ چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی 31 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More