ٹورنٹو حملہ آور کی شناخت

ٹورنٹو(امت نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کر کے خاتون اور بچی کو ہلاک اور13 افراد کو زخمی کرنے والے 29 سالہ حملہ آور کی شناخت فیصل حسین کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم فیصل کے اہل خانہ کا…

چیف جسٹس ہمیں انصاف دلائیں -قیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس اس معاملے کا نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم کریں ۔قیدی کا کہنا تھا کہ 5ماہ گزر چکے ہیں مگر اب تک گواہوں کے بیان تک نہیں ہوئے میری چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ وہ کیس جلد سے…

پیشی پر بچوں سے مل کر سکون مل جاتا ہے -رب نواز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بچےبہت یاد آتے ہیں ،جب پیشی کے موقع پر ملنے آتے ہیں تو انہیں دیکھ کر سکون ملتا ہے ۔ رب نواز کا کہنا تھا کہ میرے اور اہلیہ کے جیل جانے سے بچے ہماری بہت کمی محسوس کرتے ہیں ۔میرے 3…

سستی موٹر سائیکل اسکیم فراڈ پر4 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے سستی موٹرسائیکل اسکیم کے نام پرفراڈ کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ شاہ فیصل کالونی کی انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلستان جوہر…

ڈیرہ اسماعیل خان شریفاں بی بی برہنہ کیس کے مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت )مشہورشریفاں بی بی برہنہ کیس کے مرکزی ملزم سجاول کی گرفتاری کیلئے چودھوان پولیس نےگرہ مٹ میں چھاپہ مارکرملزم کےسہولت کار بھائی ثناء اللہ کوگرفتارکر لیا‘پولیس نے ملزم کے…

جنوبی وزیرستان میں 14 سالہ طالب علم کو قتل کردیا گیا

بنوں(نمائندہ امت) جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کوقتل کردیا-ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ نرگوسہ گاوٴں میں واقعہ رونما ہوا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں داخل ہوگئے…

انتخابات سے ایک روز قبل ڈاکٹرطاہر القادری کایوٹرن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتخابات سے محض ایک روز قبل پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے بیان میں حیرت انگیز تبدیلی آگئی۔اس سے قبل انہوں نے الیکشن میں حصہ نہ لیتے ہوئے بائیکاٹ کرنے کا…

راجن پور کچے میں’چھوٹو گینگ‘ کی گرفتاری کے بعد پہلی بار عوام ووٹ ڈالیں گے

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے سے ’چھوٹو گینگ‘ کی گرفتاری کے بعد پہلی بار عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو کی گرفتاری کے…

پارٹی فنڈنگ تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کیخلاف عمران کی درخواست خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ میں کہا…

شہر کے مختلف علاقوں۔حیدرآبادسے ڈاکو۔موٹر سائیکل لفٹڑزسمیت23گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں اور حیدر آباد سے 23ملزمان کو گرفتارکرلیا ،تفصیلات کے مطابق رینجرز نے لانڈھی سے ڈکیت عثمان زادہ کو گرفتار کرلیا ، ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس…

کوہاٹ پولیس نے نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

کوہاٹ(بیورورپورٹ)کوہاٹ پولیس نے نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ہے ۔واردات کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمے میں نامزد کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بلی ٹنگ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More