ڈیرہ اسماعیل خان شریفاں بی بی برہنہ کیس کے مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

0

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت )مشہورشریفاں بی بی برہنہ کیس کے مرکزی ملزم سجاول کی گرفتاری کیلئے چودھوان پولیس نےگرہ مٹ میں چھاپہ مارکرملزم کےسہولت کار بھائی ثناء اللہ کوگرفتارکر لیا‘پولیس نے ملزم کے خلاف 216پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More