کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف بی ایریا بلاک 10کے گھر میں فریج میں گیس بھرنے کے دوران گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افرادنبیل ،اسامہ اور جنید معمولی زخمی ہوگئے ، اطلاع ملنے پر پولیس…
کراچی (پ ر) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے تعمیراتی فنڈ میں 20 ملین روپے عطیہ کر دیئے۔ چیئرمین پی این ایس سی رضوان احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے الیکشن کی کوریج کے لئے عائد پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ شفاف، آزادنہ اورمنصفانہ انتخابات کے قیام کو…
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اور حلقہ این اے245 سے متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سرکاری کواٹرز کے مسئلے پر تمام سیاسی جماعتوں کو مشترکہ مؤقف…
کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ ، وائس چیئرمین فدا تنولی، ڈاکٹر افضل اعوان، آصف ذوالفقار عباسی، شوکت تنولی اور خالد اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن میں قوم باکردار،…
شہداد پور (نامہ نگار) شہداد پور کے قریب نہر میں شگاف پڑنے سے درجنوں گھر اور کالونیاں زیر آب آ گئیں، جس کے باعث ایک 7 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے قریب واپڈا روڈ پر بہنے…
ٹنڈو آدم (نمائندہ امت) سانگھڑ این اے 216کی نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار شازیہ مری نے الزام لگایا ہے کہ میرے حلقے میں 90فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے تو نصب کردئیے گئے ہیں لیکن آپریٹرز…
خیر پور (نمائندہ اُمت) خیر پور میں 150 جیالوں کیخلاف دھرنا دیکر قومی شاہراہ بلاک کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جن میں امیدوار بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیر گوٹھ میں پیپلزپارٹی کی ریلی…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ وکیل سعید خورشید نے بدتمیزی کی۔توہین عدالت کے نوٹس اور لائسنس منسوخی کے انتباہ پر…
لندن(امت نیوز)برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل نواز لیگ کی ریاستی اداروں کیخلاف مہم کے نتیجے میں فضا تلخ ہونے لگی ہے ۔سابق حکمران جماعت اداروں کو اپنی انتخابی مہم متاثر کرنے کا ذمہ دار…
لاہور(امت نیوز) انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے نگران وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی یقینی بنائی جائے اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں اداروں کی مداخلت کا سد باب کیا…
لاہور(امت نیوز) پنجاب اسمبلی کے لیے نوازلیگ دوتہائی اکثریت سے محروم ہوسکتی ہے تاہم باآسانی سادہ اکثریت لے جائے گی جبکہ تحریک انصاف کوزیادہ سے زیادہ 85نشستیں ملنے کا امکان ہے ۔ماہرین کے مطابق اپر…
کراچی /لاہور/سیالکوٹ(اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی میں پی ایس پی کارکنان نے متحدہ کے دفتر پر حملہ کرکے 2 افراد کو زخمی کردیا۔ سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ن لیگ کے انتخابی دفتر پر حملہ کردیا جس کے…
کراچی(رپورٹنگ ٹیم)عام انتخابات کے بعد بھی سندھ میں سب سے بڑی جماعت کی پوزیشن پیپلز پارٹی کے پاس رہنے و جی ڈی اے کی دوسری بڑی جماعت کے طور پر ابھرنے کا امکان ہے ۔’’امت ‘‘سروے کے مطابق سندھ اسمبلی…
کراچی(نمائندہ خصوصی)شہر بھر میں ٹینٹ، کرسیاں، قناتیں اور دیگر سامان کرائے پر دینے والوں کے وارے نیارے ہوگئے، جن کی دکانوں پر سامان کم پڑگیا اور ریٹ بھی معمول سے دو گنا کردیے۔پولنگ ڈے پر سیاسی جماعتوں…