متحدہ رہنمائوں کیخلاف مقدمے کے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر عدالت برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ رہنمائوں و کارکنوں کے خلاف ملک مخالف نعرے بازی ، دہشت گردی اور نجی ٹی وی پر حملے سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے…

گودھرا کالونی میں خوفناک آتشزدگی سے 6 گودام جل گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی گودھرا کالونی میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 6 گودام جل گئے، جس میں لاکھوں کا نقصان ہوا۔ فائربریگیڈ کی 6گاڑیوں نے 6گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔تفصیلات کے…

اورکزئی میں مردم شماری کیخلاف احتجاجی جرگہ

ہنگو (نامہ نگار) اورکزئی ہیڈ کوارٹر ہنگو میں اورکزئی یوتھ نے اورکزئی میں مردم شماری کے خلاف احتجاجی جرگہ کیا اور حکومت سے اورکزئی میں دوبارہ مردم شماری کرانے اور دو صوبائی اسمبلیوں کی سیٹ دینے کا…

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 26 جنوری کو کراچی پہنچے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈین ویمن ٹیم پاکستان کے دورے پر 26 جنوری کوکراچی پہنچے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کے سبب 31 جنوری سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز سائوتھ اینڈکلب میں کھیلے جائیں گے ۔جب کہ…

متحدہ لند ن کے دہشت گرد سمیت 14 ملزم دھر لئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے کارروائیوں کے دوران متحدہ لندن کے دہشت گرد سمیت14 ملزم دھرلئے۔ ملزمان سے اسلحہ ، منشیات اور شیشہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے بوٹ بیسن سے متحدہ لندن…

بسنت منانے کا فیصلہ عدالتی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (امت نیوز )پنجاب حکومت نے بسنت منانے کا فیصلہ عدالتی اجازت سے مشروط کردیا۔ وزیر قانون راجہ بشار ت نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عدالت کہے گی تب ہی بسنت ہو گی ،ان کا کہناتھا کہ بسنت…

امریکہ گیمنگ زون میں فائرنگ سے 3ہلاک۔4 زخمی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) لاس اینجلس کے گیمنگ زون میں مشہور کھیل بائولنگ میں مصروف کھلاڑیوں پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔پولیس نے گیبل ہاؤس باؤل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More