بھارتی ٹیم کا اگلہ مشن دورہ آسٹریلیا ہوگا

کینبرا (امت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم 21 نومبر کو کینگروز کے خلاف ون ڈے میچ سے دورہ آسٹریلیا کا آغاز کرے گی۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران تین ٹی 20 میچز، چار ٹیسٹ میچز اور تین ایک روزہ بین…

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ

اسلام آباد(امت نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ 12 نومبر سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ…

ویرات کوہلی خودپر ہونے والی مسلسل تنقید پر بول پڑے

نئی دہلی (امت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھارت چھوڑنے کا مشورہ دینے کے بعدسوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی مسلسل تنقید پر آخر بول اٹھے۔کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید…

’’پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پر امن ملک ہے‘‘

اسلام آباد (امت نیوز)ترکی کی ٹینس سٹار مینا نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پر امن ملک ہے، پاکستان آکر انٹر نیشنل ایونٹ جیتنا میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ گذشتہ روز انٹرنیشنل جونیئر ٹینس…

فیڈ کپ فائنل آج سے شروع ہوگا

پراگ (امت نیوز) جمہوریہ چیک اور امریکا درمیان فیڈ کپ کا (آج) ہفتہ سے جمہوریہ چیک میں شروع ہوگا۔ جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی کیرولینا پلسکووا انجری مسائل کے باعث امریکہ کے خلاف شیڈول فیڈ کپ فائنل سے…

کھیلوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئی تنظیم کا قیام

نیویارک(امت نیوز)اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح وبہودکے ادارے یونیسف نے پہلی مرتبہ ایسے رہنما اصول مرتب کئے ہیں، جن کا مقصد کھیلوں میں بچوں کو تشدد اور غیر ضروری طویل تربیتی دورانیے سے بچانا ہے۔جاپان کے…

ترکی کی مینا نے گرلز ٹینس سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (امت نیوز)ترکی کی مینا نے انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن سپ جیت لی۔ مینا نے فائنل میں جرمنی کی سارہ یگن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر گرلز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گذشتہ روز پی ٹی ایف ٹینس…

پی سی بی نے ہاکی ٹیم کی مدد سے معذرت کرلی

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی براہ راست مالی مدد سے معذرت کرلی تاہم بورڈ سربراہ نے حکومت اور اسپانسرز سے بات کرنے کی یقین دہانی کروادی۔پی سی بی کے چیئرمین اور…

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی آج سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

گیانا(امت نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) جمعہ سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More