انگلینڈ اور بھارت میں ٹیسٹ سیریز یکم اگست سے ہوگی

لندن(امت نیوز) ایسکس اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ ٹور میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق چار روزہ ٹور میچ کے بعد انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا…

فخر زمان ڈبل سنچری بناکر قومی ہیرو بن گئے

اسلام آباد(امت نیوز) قومی ٹیم کے مایہ نا ز اوپنر فخر زمان کو ایک روزہ انٹر نیشنل میچز میں ڈبل سینچری اسکور کرنے پر ملک بھر سے مبارکباد وں کا تانتا بندھ گیا، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ،پاکستان…

سلیکشن فکسنگ سے بھارتی کرکٹ میں نیا طوفان برپا

ممبئی(امت نیوز)سلیکشن فکسنگ نے بھارتی کرکٹ میں نیا طوفان برپا کردیا، آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا کے قریبی آفیشل پر رشوت لینے کاالزام عائد ہوگیا۔بھارتی کرکٹ اب سلیکشن فکسنگ کے الزامات کی زد میں…

رونالڈو نے ہوٹل میں 29 لاکھ90ہزار روپے کی ٹپ دیدی

ایتھنز(امت نیوز) پرتگیز فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یونان کے ایک ہوٹل میں 17 ہزار 850 پاؤنڈ(تقریباً29 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے) ٹپ دیدی۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ یونان میں تفریح کی…

علامہ اقبال ٹورنامنٹ میں رائل الیون کی فاتح

اسلام آباد (امت نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لیڈنگ یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیڈنگ یونٹ اور رائل الیون کی ٹیمیں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ…

نوٹنگھم شائر نے کوئنٹن ڈی کوک کی خدمات حاصل کر لیں

لندن (اامت نیوز) انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے رواں برس شیڈول کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کی خدمات حاصل کر لیں، کلب نے نیوزی لینڈ کے روز ٹیلر کی جگہ ڈی کوک سے…

شاہینوں کیلئے پھر انگلینڈ میں لہو گرمانے کا موقع

لندن(امت نیوز) ورلڈ کپ سے قبل شاہینوں کو انگلینڈ میں لہوگرمانے کا موقع ملے گا، ٹیم میزبان سائیڈ کیخلاف ایک ٹوئنٹی 20اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گی۔انگلینڈ نے اگلے سیزن کیلئے اپنے ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا…

راوی کلب گنگال فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میںپہنچ گیا

اسلام آباد (امت نیوز)راوی کلب نے مہران کلب کو شکست دے کر گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی، گنگال فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں راوی کلب نے مہران کلب کو 7-5 گول سے…

انڈر 16بوائز چیمپئن شپ لاہورڈسٹرکٹ نے جیت لی

لاہور (امت نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے تحت سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چمپئن شپ لاہور…

روی شاستری نے دھونی کی ریٹائرمنٹ کی تردید کردی

لیڈز(امت نیوز)بھارتی کوچ روی شاستری نے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روی شاستری نے بتایا کہ دھونی دراصل یہ استعمال شدہ…

رگبی ورلڈکپ کے ڈراز کا اعلان

ٹوکیو (امت نیوز)انٹرنیشنل رگبی یونین نے 2019ء میں شیڈول نویں رگبی ورلڈکپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا ٗ دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے مد مقابل ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے…

فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری جاری

پیرس (ت نیوز)فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More