سری لنکا الیون اور جنوبی افریقہ میں ٹور میچ کل ہوگا

کولمبو(امت نیوز)سری لنکا کرکٹ الیون اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹور ون ڈے میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز…

پاکستان میں بیس بال کھیل مقبول ہونے لگا

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان میں بیس بال کھیل مقبول ہونے لگا ہے۔ پاکستانی ٹیم پہلی بار ایشین گیمز میں شامل ہوگئی ہے۔ جبکہ تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے۔اس حوالت سے پاکستان بیس بال…

پی ایف ایف بلوچستان کے فٹبالرز کو نظر انداز کرنے لگا

لاہور(امت نیوز ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن بلوچستان کے فٹبالرز کو نظر انداز کرنے لگا۔صلاحیتوں سے لیس صوبے بھر کے فٹبالرز صرف گلیوں تک محدودہوکر رہ گئے ہیں۔ ذرائع کء مطابق بلوچستان میں پی ایف ایف کا مرکز…

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ

اسلام آباد (امت نیوز) چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل مینز اور پاکستان انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔ ایونٹس میں 7 غیر ملکی ممالک کے…

قومی اسکواش پلیئرز کی تربیت زور پکڑگئی

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی مرد و خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم…

نیشنل اسٹیڈیم کا ترقیاتی کام دسمبر میں مکمل ہوگا

کراچی(امت نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ترقیاتی کام دسمبر میں مکمل ہوجائے گا جب کہ آئندہ پی ایس ایل سے قبل تاریخی وینیو ایک نئے روپ میں نظر آئے گا۔کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کا پہلا…

کروشین فٹبالر کا ورلڈ کپ میڈل لینے سے انکار

زغرب(امت نیوز) کروشین فٹبالر نکولا کالینک نے ورلڈ کپ سلور میڈل قبول کرنے سے انکار کردیا۔فائنل میں کروشین ٹیم کو فرانس سے شکست ہوئی تاہم رنر اپ رہنے پر سلور میڈل کی حقدار پائی، جب نکولا سے میڈل کیلیے…

قومی تائیکو آنڈو کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان تائیکو آنڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکو آنڈو فیڈریشن کے…

سمر سیٹ کا ویسٹ انڈین بالر جیروم ٹیلر سے معاہدہ

لندن(امت نیوز) انگلش کلب سمر سیٹ نے رواں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کیلئے ویسٹ انڈین فاسٹ بائولر جیروم ٹیلر سے معاہدہ کر لیا۔ سمرسیٹ کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ ٹیلر باصلاحیت بائولر ہیں، ان کی شمولیت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More