سمر سیٹ کا ویسٹ انڈین بالر جیروم ٹیلر سے معاہدہ

0

لندن(امت نیوز) انگلش کلب سمر سیٹ نے رواں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کیلئے ویسٹ انڈین فاسٹ بائولر جیروم ٹیلر سے معاہدہ کر لیا۔ سمرسیٹ کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ ٹیلر باصلاحیت بائولر ہیں، ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ٹیلر نے کہا کہ انگلش کلب سے معاہدہ میرے لئے باعث اعزاز ہے اور میں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More