انگلینڈ اور بھارت میں ٹیسٹ سیریز یکم اگست سے ہوگی

0

لندن(امت نیوز) ایسکس اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ ٹور میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق چار روزہ ٹور میچ کے بعد انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 اگست تک لندن میں کھیلا جائیگا، تیسرا ٹیسٹ میچ 18 سے 22 اگست تک نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا، چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساتھمپٹن میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 7 سے 11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More