رونالڈو نے ہوٹل میں 29 لاکھ90ہزار روپے کی ٹپ دیدی

0

ایتھنز(امت نیوز) پرتگیز فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یونان کے ایک ہوٹل میں 17 ہزار 850 پاؤنڈ(تقریباً29 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے) ٹپ دیدی۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ یونان میں تفریح کی غرض سے آئے جس ہوٹل میں ان کا قیام رہا وہاں پر انھوں نے اتنی بھاری ٹپ دی۔ذرائع نے بتایا کہ وہ اس ہوٹل کی سروس اور ملازمین کے رویے سے بہت خوش ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More