نوٹنگھم شائر نے کوئنٹن ڈی کوک کی خدمات حاصل کر لیں

0

لندن (اامت نیوز) انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے رواں برس شیڈول کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کی خدمات حاصل کر لیں، کلب نے نیوزی لینڈ کے روز ٹیلر کی جگہ ڈی کوک سے معاہدہ کیا ہے، معاہدے کے تحت کوک اگست اور ستمبر کے دوران کائونٹی چیمپئن شپ کے آخری پانچ میں سے چار میچز کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔25 سالہ ڈی کوک نے اپنے بیان میں کہا کہ نوٹنگھم شائر سے معاہدہ کرنے پر بے حد خوشی ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More