فورڈ ٹرافی میں ایک اوور میں43 رنز کا نیا ریکارڈ قائم

ہیملٹن(امت نیوز)کرکٹ اب تبدیل ہورہی ہے اور رن ریٹس میں بھی اضافہ ہورہا ہے تاہم بدھ کے روز نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹورنامنٹ فور ڈ ٹرافی میں ہیملٹن کے مقام پر ناردرن ڈسٹرکٹس کے جو کارٹر اور بریٹ ہیمپٹن نے…

عثمان شنواری میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرینگے

لاہور(امت نیوز) پاکستانی ٹیم کے بالر عثمان شنواری بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری کاآئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کے7 میچز کھیلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ کے…

اقبال ڈے باکسنگ مقابلے کی تیاری جاری

کراچی(امت نیوز) علامہ اقبال ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے کراچی، حیدرآباد اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن میں منعقد ہوں گے۔ سیکرٹری سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن اصغر بلوچ کے مطابق سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن…

ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں سعدی عباس کا کامیاب آغاز

میڈرڈ(امت نیوز)اسپین کے شہر میڈرڈ میں ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جاری ہے، 11 نومبر تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں 140 ملکوں کے کھلاڑی شریک ہیں جب کہ پاکستان کی نمائندگی سعدی عباس کررہے ہیں، جنہوں نے اپنی…

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

لاہور (امت نیوز) ہاکی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا، محمد ثقلین کی جگہ سابق اولیمپئن دانش کلیم کو کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ لاس اینجلس 1984ء اولمپکس کی فاتح ٹیم کے اہم رکن…

محسن خان کو متنازعہ بیانات پرنوٹس جاری

لاہور (امت نیوز) پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو متنازعہ بیانات پرنوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں آئندہ بیان بازی سے روک دیاگیاہے، انہیں صرف کرکٹ امورز پر توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔بورڈ نے…

پشاور خواتین ٹی 20کرکٹ لیگ میں فاٹا کامیاب

پشاور (امت نیوز) پشاور میں جاری خواتین ٹی 20 کرکٹ لیگ میں فاٹا کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی، فائنل میں راولپنڈی کی ٹیم کو شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کر لی۔پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری…

پشاورانٹر اسکولز رسہ کشی مقابلوں کا آغاز

پشاور(امت نیوز)پشاورڈسٹرکٹ انٹر سکولز رسہ کشی مقابلے گورنمنٹ شہید حسنین شریف ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون پشاورمیں شروع ہوگئے جس میں پشاور ڈسٹرکٹ کی تیس ہائی وہائیرسیکنڈری سکولز شر کت کررہے ہیں ، ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More