زمبابوے نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

سلہٹ (امت نیوز) زمبابوے نے بنگلہ دیش کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 151 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ 321 رنز ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز…

”ملک میں نیٹ بال کے کھیل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں“

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے کہا ہے کہ ملک میں نیٹ بال کے کھیل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بلکہ حکومت سہولیات فراہم کرے تو انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آکر کھیلنے کے لئے تیار ہیں، گذشتہ روز…

مریڈین سپر فٹبال لیگ رواں ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد(امت نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواں ماہ نومبر میں وفاقی دارالحکومت میں کھیلی جائے گی۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری…

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ

کینبرا(امت نیوز)گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کر کے شائقین کے دل جیت لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینبرا میں آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون اور جنوبی افریقہ کے…

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ مقابلے 9 نومبر سے شروع ہوں گے

راولپنڈی(امت نیوز) پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹر تحصیل مقابلے9 نومبر سے شروع ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وحید بابر نے اے پی پی کو بتایا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے باصلاحیت کھلاڑیوں کی…

میلبورن رینی گیڈز نے محمد نبی کی خدمات حاصل کر لیں

سڈنی(امت نیوز)میلبورن رینی گیڈز نے رواں سال شیڈول بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کیلئے افغانستانی آل راؤنڈر محمد نبی کی خدمات حاصل کر لیں۔ نبی اس سے قبل گزشتہ سیزن میں بھی فرنچائز کی نمائندگی کر چکے ہیں،…

فیفا ورلڈکپ 2026کی میزبانی تین ممالک کے سپرد

ماسکو (امت نیوز) امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر 2026ء میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تینوں ممالک نے…

گولڈ کبڈی کپ کی تیاری عروج پر پہنچ گئی

راولپنڈی(امت نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الہیٰ شہید گولڈ کبڈی کپ 22 نومبر سے شروع ہوگا جس میں ملک بھر سے بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More