جے سوریا بھی بکیوں کے سہولت کار نکلے

کولمبو(امت نیوز)جے سوریا بھی بکیوں کے سہولت کار نکلے۔کئی میچز فکسڈ اور کرکٹرز کو ورغلانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے سابق کرکٹر سنتھ جے…

ابوظہبی ٹیسٹ میں شائقین کیلئے داخلہ مفت کر دیا گیا

ابو ظہبی (امت نیوز)ابوظہبی میں کھیلوں کے فروغ اور زیادہ تعداد میں شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کی غرض سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا گیا ۔ابوظہبی…

پی سی بی چیئرمین سنگاپور پہنچ گئے

کراچی(امت نیوز) آئی سی سی میٹنگز میں شرکت کیلیے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ سی او او سبحان احمد پہلے ہی وہاں پہنچ چکے ہیں، گزشتہ روز میٹنگ کا آغاز ہوا، جو ہفتے تک جاری…

ون ڈے میں سری لنکا اورانگلینڈ آج پھر مدمقابل

کینڈی(امت نیوز) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری…

باکسر عامر خان کا لیڈز میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ

لیڈز(امت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیڈز میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ کیا اور دل کی سرجری کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔برطانوی شہرلیڈز میں ہسپتال کے دورے کے دوران باکسر عامر خان نے…

وسیم اکرم آئیڈیل بالر ہیں-میر حمزہ

ابو ظہبی (امت نیوز)آسٹریلیا کے خلاف ابو ظہبی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہاہے کہ سابق کپتان قومی ٹیم اور ٹیسٹ فاسٹ بولر وسیم اکرم آئیڈیل ہیں ۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر…

ورلڈ کپ تک کپتان اور کوچ تبدیل نہ کرنیکا فیصلہ

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے 7 ماہ قبل کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد اور…

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیمیںآج مدمقابل ہونگی

دبئی (امت نیوز)پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ (آج)17 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 21 اکتوبر، دوسرا ون ڈے میچ 24…

قومی ویمن والی بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن والی بال چیمپئن شپ 24کتوبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر نعیم شاہ نے بتایا کہ چیمپئن…

شاہد آفریدی نے ٹی ٹین لیگ کی حمایت کردی

دبئی(امت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹین لیگ کی حمایت کردی ہے۔ انہوں ساتھ ٹی ٹین لیگ کوانٹرنیشنل کرکٹ کا حصہ بنانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے دوسری جانب سہواگ بھی نئے فارمیٹ کے حامی…

پشاور میں پہلی ویمنز ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کی تیاری

پشاور(امت نیوز)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوکے تعاوں سے پاکستان کی تاریخ کاپہلا خیبرپختونخواوویمن ٹی20کرکٹ سپر لیگ پشاورمیں26اکتوبر سے منعقد ہوگی جوکہ دونومبر تک جاری رہے گی ان خیالات کااظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More