فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ بوائز والی بال چیمپیئن شپ

اسلام آباد (امت نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام جاری فیڈرل بورڈانٹرکالجیٹ بوائز والی بال چیمپیئن شپ میں پنجاب کالج آف سائنس فار بوائز اور اسلام آباد ماڈل کامرس…

انضمام الحق کا ٹیسٹ ریکارڈ کوہلی کے نشانے پر آگیا

ممبئی (امت نیوز)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ویرات کوہلی…

وارک شائر کائونٹی نے قومی خاتون اسپنر کا نام آنر بورڈ پر لکھ دیا

برمنگھم(امت نیوز)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق رکن و آف سپنر ایلزبتھ برکت نے والملے کرکٹ کلب برمنگھم انگلینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ توڑ دیا، اسپنروں کے لئے غیر…

والی بال چیمپئن شپ میں چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(امت نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام جاری فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح اسلام…

پاکستان میں سفر مکمل- ورلڈ کپ ٹرافی بنگلہ دیش روانہ

کراچی(امت نیوز)پاکستان میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد کرکٹ ورلڈ کپ کی شاندار ٹرافی کو بنگلادیش روانہ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کی شاندار ٹرافی کی پاکستان آمد کے موقع پرسب سے پہلے ٹرافی کو…

ڈپٹی کمشنر کورنگی امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی (امت نیوز)کورنگی جیمخانہ فٹبال کلب کے زیر ااہتمام مورخہ19 اکتوبر بروز جمعہ سے ڈپٹی کمشنر کورنگی امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح شام4بجے ڈپٹی کمشنر کورنگی میڈم…

فٹ سال کھیل پاکستان میں مقبول ہونے لگا

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی)فٹ سال کھیل پاکستان میں مقبول ہونے لگا ہے۔جبکہ اس ضمن میں ملک بھر میں تواتر ایونٹس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک…

نیشنل ڈویلپمنٹ ٹینس کیمپ میں مختلف شہروں میں جاری

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف)کے زیر اہتمام نیشنل ڈویلپمنٹ ٹینس کیمپ میں اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا سے کھلاڑیوں نے شرکت کرکے تربیت حاصل کی۔ منگل کو پی ٹی ایف کی جانب…

پاکستان اسپورٹس بورڈھی تحقیقات کی زد میں آگیا

اسلام آباد(امت نیوز) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں غیر قانونی طور پر تقرری پانے والے افسران کیخلاف کارروائی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے میرٹ کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More