ایشیا کپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔…

آل خیبر پختونخوااوپن ٹینس چمپئن شپ پشاور میں شرو ع

پشاور(امت نیوز)آل خیبر پختونخواجشن آزادی کپ اوپن ٹینس چمپئن شپ پشاور میں شرو ع ہوگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر اکائونٹس محمد طارق تھے جنہوںنے شارٹ لگاکر باضابطہ…

پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ آج شروع ہوگی

اسلام آباد (امت نیوز)پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چمپئن شپ (آج) ہفتہ لاہور میں شروع ہوگی جس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ چمپئن شپ میںراولپنڈی، فیصل…

ٹاپ کلاس کرکٹرز ٹی ٹین سے معاہدے کیلئے سرگرم

دبئی(امت نیوز)شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، راشد خان، کرس لین، برینڈن میک کولم اور…

بھارتی بورڈ کو یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی

ممبئی(امت نیوز) بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب امارات…

اسپاٹ فکسر شاہ زیب کی سزا بڑھا دی گئی

لاہور(امت نیوز) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ بلے بازشاہ زیب حسن پر کرکٹ کھیلنے کی پابندی کی سزا ایک سال سے بڑھا کر 4 سال کردی گئی ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن کی سزا ایک…

’’راولپنڈی میں سائیکلنگ کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں‘‘

اسلام آباد(امت نیوز)قومی سردار نزاکت علی نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں سائیکلنگ کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More