سرینا ولیمز راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

واشنگٹن (امت نیوز) شہرہ آفاق امریکن ٹینس سٹار اور ریکارڈ 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز ذاتی وجوہات کی بناء پر راجرز کپ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ ایونٹ کا آغاز (آج) پیر سے ہو رہا ہے۔…

قومی کراٹے ٹیم دائو پیج کیلئے تیار

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان واپڈا سے تعلق رکھنے والے قومی کوچ شاہ محمدشان نے کہا ہے کہ قومی کراٹے ٹیم ایشین گیمز میں توقعات پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کرے گی، انہوں نے کہا کہ ایشین گیمز کی تیاری…

سلہٹ پہلی مرتبہ ٹیسٹ کی میزبان کریگا

ڈھاکہ(امت نیوز)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے زمبابوے کے خلاف ہوم ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سلہٹ 3 سے 7 نومبر تک پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا، اس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش کا…

فخر زمان پلیئر آف دی ایئر کے مضبوط امیدوار بن گئے

کراچی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب آئندہ کراچی میں منعقد ہو گی جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ایوارڈ کی تقریب 8 اگست کو…

فارمولا ون میں لیوس ہملٹن کی اجارہ داری برقرار

بڈھاپسٹ (امت نیوز) فارمولا ون ڈرائیور لیوئس ہملٹن نے ہنگری گراں پری جیت کر حریفوں پر برتری کی دھاک بٹھا دی، رفتار پر کنٹرول، آگے نکلنے کے جوش اور زبردست مظاہرہ، فنی خرابی سے آؤٹ کار سے سنسنی پھیل…

پاکستان سیون اے سائیڈ سوکر ورلڈکپ میں حصہ لے گا

کراچی(امت نیوز) لیڑرلیگز پاکستان نے پرتگال کے شہر لسبن میں 23 تا 29 ستمبر شیڈول سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔پاکستانی ٹیم کی جانب سے آفاق احمد 14 رکنی ٹیم کی قیادت…

پاکستانی خواتین بھی شطرنج کی ماہر بن گئیں

کراچی (امت نیوز) پاکستانی خواتین بھی شطرنج کی ماہر بن گیئں۔ملکی ٹورنامنٹس میں کامیابی کے بعد جارجیا کے شہر باتومی میں بھی پاکستانی خواتین باسط پلٹنے کیلئے تیار ہیں۔اس سے قبل چھٹی قومی خواتین شطرنج…

جوڈو چیمیپئن شپ 14 اگست کو کھیلی جائے گی

فیصل آباد (امت نیوز)ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیراہتمام جشن آزادی جوڈو چمپئن شپ 14 اگست سے شروع ہوگی۔ ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری غضنفر علی نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے…

اسپیڈ بوٹ پچاس برس بعد سمندر میں واپس آگئی

ایڈن برگ(امت نیوز)اسکاٹ لینڈ دنیا کی تیز ترین اسپیڈ بوٹ،بلیو برڈ، پچاس برس بعد سمندر میں واپس آگئی، چار جنوری انیس سو سڑسٹھ کو دو سو چھہتر میل فی گھنٹہ رفتار کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش میں حادثے کا شکار…

ریکارڈ کے ٹوٹنے پر پریشان نہیں ہوں-شاہد آفریدی

جمیکا /کراچی(امت نیوز) پاکستانی آل رائونڈر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گرس گیل کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کر نے کے رد عمل میں کہا ہے کہ ریکارڈ کے ٹوٹنے پر پریشان نہیں ہوں ٗ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More