عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا- سرفراز احمد

کراچی(امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں…

ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں- مرزا سلطان محمود

اسلام آباد(امت نیوز) قومی ہینڈبال ٹیم کے کوچ مرزا سلطان محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے…

12 رکنی قومی والی بال ٹیم برما پہنچ گئی

اسلام آباد(امت نیوز) 12 رکنی قومی ٹیم ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے برما، میانمار پہنچ گئی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ترجمان سید علی اکبر شاہ نے بتایا کہ ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ…

ویسٹ انڈین فاسٹ بالر جوزف پر جرمانہ

لاہور(امت نیوز)ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر جوزف الزاری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں مہمان بلے باز انعام الحق کو آئوٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا آئی سی سی ریفری نے ان کے کھاتے…

انگلینڈ کیخلاف فاتحانہ آغاز کرینگے- ایشون

برمنگھم (امت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گرائوند اور…

کھلاڑیوں نے عمران خان کو مبارکباد پیش کردی

کراچی(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور…

قومی انڈر12بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

راولپنڈی(امت نیوز)پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم بی ایف اے انڈر بیس بال چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کیلئے…

اکیاسی سالہ جاپانی تن ساز نے سب کو حیران کردیا

ٹوکیو(امت نیوز) دنیا بھر میں 70 اور80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے…

پاکستان والی بال ٹیم برما میں ان ایکشن ہوگی

اسلام آباد(امت نیوز) قومی بال ٹیم کے کوچ مظہر حسین گوجر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ میں شاندارکارگردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ 30 جولائی سے 6 اگست تک برما، میانمار میں…

برازیلی کوچ کو آئندہ ورلڈکپ لائف لائن مل گئی

ریوڈی جنیرو(امت نیوز)ٹائٹے 2022ء تک برازیل کے فٹ بال کوچ رہیں گے ،باوجوداس کے کہ ٹیم روس میں عالمی کپ کے کوارٹرفائنل میں حیران کن طور پر باہرہوگئی تھی ،یہ اعلان ملک کے فٹبال فیڈریشن(سی بی ایف)نے گزشتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More