لاہور (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے محمد یوسف کا بھی منہ بند کردیا۔بورڈ پر تنقید کرنے ماہر سابق بیٹسمین کو نیشنل اکیڈمی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ سابق کپتان قومی ٹیم محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ…
جوہانسبرگ (امت نیوز)ہیمسٹرنگ انجری کے شکاراوپنر محمد حفیظ کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ان کو پلینگ الیون کا حصہ بنانے سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا۔ دونوں…
ویلنگٹن(امت نیوز)نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ سے باہر ہو گئے، وہ کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ نیوزی لینڈ اور…
نارتھ سائونڈ(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنا کر 85 رنز کی برتری حاصل کر لی، کریگ…
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لئے پی سی بی کا مختلف کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی اور گو لْوٹ لو کمپنی کے درمیان پارٹنر شپ کا معاہدہ طے پا گیا۔مقامی ہوٹل میں…
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے نسل پرستانہ ایشوز پر عدم برداشت کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس سے قبل بھی نسلی فقرے کسنے پر کئی کھلاڑیوں نے پابندی سے بچنے کیلئے معافی مانگ کر آئی سی سی سے رعایت کی امید…
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)مشہور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان کا دورہ کرنے والی ویمن کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ گس لوگی نے عمران خان کی قیادت پربھرپوراعتمادکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جیسے ٹیم…
کینبرا(اسپورٹس ڈیسک) جوئے برنز، ٹریوس ہیڈ اور کورٹس پیٹرسن کی شاندار سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا کی سری لنکا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم نے 534 رنز 5 کھلاڑی…
کراچی(خبر ایجنسی)ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرانیسہ محمدنے کہاہے کہ 15 برس بعد مجھے دوبارہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا،اس دوران یہاں کرکٹ سمیت بہت ساری چیزوں میں تبدیلی آئی ہے۔ہفتہ کوسائوتھ اینڈ کلب میں میڈیا…
نئی دہلی (امت نیوز) تنازعات کے باوجود اسٹمپ مائیکرو فون کا ورلڈ کپ میں بھی استعمال ہوگا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ یہ آن فیلڈ پلیئرز کا رویہ جانچنے میں معاون ہے، ہم اسٹمپ…
جوہانسبرگ(امت نیوز)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی اور وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک پاکستان کے خلاف رواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے آخری دو میچز سے باہر ہو گئے، ڈی کوک انجری مسائل کے…
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ناکامی کا کریڈٹ بالرز کو نہیں بلکہ اس بار ایک فیلڈر کو ملا۔’’کلر‘‘ کے نام سے مشہور پروٹیز ہارڈ ہٹر بیٹسمین ڈیوڈ اینڈریو ملر…
کینبرا (امت نیوز)آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں میزبان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ کرونارتنے گردن میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ…
جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ سے شکست کا بدلہ لینے کیلئے گرین اسکواڈ نے کمرکس لی ہے۔پاکستان کو پروٹیز سے سیریز بچانے کا سخت چیلنج درپیش ہے۔آج مقابلہ جوہانسبرگ میں ہوگا۔جنوبی افریقہ اور پاکستان…