افغان ٹیم ورلڈکپ سے قبل آئرلینڈ کا دورہ کریگی

کابل(امت نیوز) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ2019 میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ شیڈول کے مطابق افغانستان کی ٹیم دہرا ڈون، بھارت میں آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ سمیت تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین…

ہاکی کھلاڑیوں کو مستقل ملازمت فراہم کرنیکا مطالبہ

لاہور(امت نیوز)سابق اولمپئن شہناز شیخ نے وزیرا عظم عمران خان سے ہاکی سیمینار کروانے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں سابق ہاکی اولمپئن شہناز شیخ نے کہنا ہے کہ عمران خان جو پی…

بمرا دنیا کے بہترین فاسٹ بالر ہیں- ویرات کوہلی

میلبورن(امت نیوز) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جسپریت بمرا کو دنیا کا بہترین فاسٹ باؤلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں خود بھی تیز وکٹوں پر ان کا سامنا کرنا پسند نہیں کروں گا۔…

آل پنجاب انٹر ریجنز ٹورنامنٹ میں جوڈو کے مقابلے

لاہور (امت نیوز) پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سالانہ آل پنجاب انٹر ریجنز ٹورنامنٹ میں جوڈو کے مقابلے‘ افتتاح اے ایس پی گلبرگ عبدالوہاب اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اے ایس پی ہیڈکوارٹرز عائشہ بٹ نے کیا۔ایس…

پی سی بی انتظامی ٹیم میں مزید تین پرانے نام شامل

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نئے سال کا آغاز تین پرانے چہروں کی واپسی کے ساتھ ایک نئے ایم ڈی سے کرنے جا رہا ہے ان میں2 سابق چیف آپریٹنگ آفیسرز شفقت نغمی اور وسیم باری کے ساتھ سابق جی ایم میڈیا…

”گزشتہ برس پاکستان میں اسکواش پروان چڑھا“

کراچی(امت نیوز) سابق عالمی چیمپئن جہانگیرخان نے کہا ہے کہ 2018 پاکستان میں اسکواش کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا.ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد شہرقائد میں انٹرنیشنل مقابلوں کا انعقاد اور اس میں غیرملکی…

آئرلینڈ ٹرائینگولر سیریز کی میزبانی کرے گا

ڈبلن(امت نیوز) آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو…

کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم

میلبورن (امت نیوز) آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم ہو گئی، سزا ختم ہونے کے ساتھ ہی ان کی رواں بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، بینکرافٹ کو رواں سال دورہ جنوبی…

نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (امت نیوز) نواں رگبی ورلڈ کپ 2019ء 20 ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ۔ دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ڈراز کے تحت گروپ اے میں میزبان جاپان،…

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

کرائسٹ چرچ(امت نیوز) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 423 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-0 سے جیت لی، سری لنکن ٹیم پانچویں اور آخری روز 660 رنز کے ہدف کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More