بنگلہ دیشی امپائر نے بے ایمانی کی انتہا کر دی

ڈھاکا (امت نیوز) ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیشی امپائر تنویر احمد نے بے ایمانی کی انتہا کر دی۔ 191 رنزکے تعاقب میں جانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کے چوتھے اوور میں اوشین تھامس کی چھٹی گیند کو…

ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں آتش بازی کی اجاز ت مل گئی

ملتان (امت نیوز) ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل 25 دسمبرکو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میںہوگا ۔فائنل کے لئے تیاریاں جاری ہے۔اس فائنل میچ کی افتتاحی تقریب میں آتش بازی کےلئے پی سی بی نے انتظامیہ سے اجازت حاصل کرلی…

ریال میڈرڈ چوتھی بار کلب ورلڈ کپ فٹ بال جیت گیا

میڈرڈ (امت نیوز) ریال میڈرڈ نے چوتھی مرتبہ کلب ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی، ریال میڈرڈ نے فیصلہ کن معرکے میں ابوظہبی کلب ال این کو 4-1 گولز سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ ٹائٹل…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی درجہ بندی جاری، پاکستان سرِفہرست

دبئی (امت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق پاکستان پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ پاکستان کی گزشتہ ایک برس سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار…

عباس- شاداب مکمل فٹ نہ ہو سکے- پہلے ٹیسٹ سے باہر

سینچورین (امت نیوز) جنوبی افریقا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ذرائع کے مطابق محمد عباس اور شاداب خان کے ری ہیب کے عمل کے دوران کوئی بہتری نہیں…

ویمنز بگ بیش لیگ میں ایک اور تاریخ رقم- پہلی بار خواتین نے ایمپائرنگ فرائض انجام دیئے

سڈنی (امت نیوز) کلیری پولوسیک اور ایلوئس شریڈن نے ویمنز بگ بیش لیگ میں ایک ساتھ ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے کر نئی تاریخ رقم کر دی، دونوں نے لیگ میں میلبورن سٹارز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے درمیان کھیلے…

کرکٹ کھیلنے کے بعد خواتین ایمپائرنگ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی

ایڈیلیڈ (امت نیوز) خواتین اب کرکٹ کھیلنے کے علاوہ ایمپائرنگ فرائض بھی انجام دیں گی۔ کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین آسٹریلیا میں پروفیشنل کرکٹ میچ میں مکمل امپائرنگ کرنے والی اولین خواتین بن جائیں…

فٹبال ورلڈ کپ 2018 دنیا کی نصف سے زائد آبادی نے دیکھا

زیورخ (امت نیوز) فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے رواں سال منعقدہ ورلڈ کپ کے نشریاتی اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق اس سال عالمی کپ کو دنیا کی آدھی سے زائد آبادی نے دیکھا۔عالمی کپ رواں سال 14 جون…

پولش ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

وارسا (امت نیوز) پولینڈ کی ہاکی ٹیم نے اپریل کے آخری ہفتے میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ پولینڈ کی ہاکی ٹیم سے طے پانے والے مجوزہ پروگرام کے تحت میچز لاہور، کراچی…

احمد شہزاد بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوگئے

لاہور (امت نیوز) قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 4 ماہ کے لیے عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کا جولائی میں پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More