اسلام آباد (اے پی پی) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورے کرے گی جس کا باضابطہ اعلان آئندہ ماہ جنوری میں کیا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ’’اے پی…
ریاض (امت نیوز) سعودی سائیکل آرگنائزیشن کے سفیر فہد الیحیٰی آئندہ اتوار کو ریاض سے سائیکل پر ابوظہبی کیلئے روانہ ہوں گے اور وہ ایشین فٹ بال کپ میں سعودی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود ہوں گے۔…
پرتھ (امت نیوز) بھارتی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد شامی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں کیریئر بہترین بالنگ کی، انہوں نے 56 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس…
اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان نیٹ بال فیٹریشن کے زیراہتمام قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپین شپ (آج) منگل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی اور چیمپین شپ کا افتتاحی میچ پاکستان آرمی اور…
لاہور (امت نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہاکی سیریز اوپن سوموار کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی جو کہ 22 دسمبرتک جاری رہے گی ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی…
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا سے جنوری میں ایک بار پھر رابطہ کرے گا اور پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے بات چیت کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے…
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے نیپال اور پاکستان کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس میں دو میچز اسلام آباد میں بھی کھیلے جائیں…
جوہانسبرگ (امت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات سے باہر زیادہ اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہی ہے اور ٹیم کی باؤلنگ گزشتہ دورہ جنوبی افریقہ کی نسبت بہت…
پرتھ (امت نیوز) مایہ ناز آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کے خلاف ایک اننگز میں زیادہ مرتبہ 5 یا زائد وکٹیں لیکر سابق سری لنکن سپنر متھایا مرلی دھرن کے ہم پلہ ہو گئے، انہوں نے بھارت کے…
کابل (امت نیوز) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال مارچ میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی ۔شیڈول کے مطابق افغانستان کی ٹیم دہرا ڈون، بھارت میں آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ سمیت تین ٹی ٹونٹی اور پانچ…
بھوبھنیشور (امت نیوز) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں ہالینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر عالمی کپ سے باہر کردیا جبکہ بلجیم نے انگلینڈ کو 0-6 کی عبرتناک شکست دے…
لاہور (ایجنسیاں) پی ایس ایل فرنچائزز کی جانب سے ٹیکس میں چھوٹ کیلئے آئندہ ہفتے عدالت سے رجوع کئے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے (آج) پیر کو حتمی فیصلہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تینوں ایڈیشنز…
پرتھ (امت نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ایرون فنچ بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی اننگز…
لاہور (این این آئی) فیفا کی جانب سے متوقع معطلی کے خدشات کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کیلنڈر متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے گزشتہ ہفتے ہی آئندہ 6 ماہ کے لیے کلینڈر…
پرتھ (امت نیوز) بھارتی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری بنا کر کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے، یہ ان کے کیریئر کی 25 ویں سنچری…