کین ولیمسن سری لنکا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار

ویلنگٹن (امت نیوز) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز کین ولیمسن سری لنکا کے خلاف جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 20 ویں…

ہاکی اوپن سیریز (آج) سے لاہور میں شروع

لاہور( این این آئی) ہاکی اوپن سیریز میں حصہ لینے کیلئے غیر ملکی ٹیمیں لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ا زبکستان اور قازقستان کی ٹیمیں ہفتہ کے روز لاہور پہنچ گئیں، جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہاکی…

ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم

ویلنگٹن (امت نیوز) ٹم سائوتھی کی عمدہ بائولنگ کے بعد ٹام لیتھم، کین ولیمسن اور روز ٹیلر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، میزبان…

سابق انگلش اسپنر ایشلے جائلز کرکٹ ٹیم کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر

لندن(امت نیوز) سابق انگلش سپنر ایشلے جائلز انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر ہو گئے، انہیں اینڈریو سٹرائوس کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، سٹرائوس اپنی اہلیہ کی بیماری کی وجہ سے عہدے سے…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کامیاب عہدیدار فٹبال ہاؤس کا چارج نہ لے سکے

لاہور (امت نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت ہونے والے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کامیاب عہدیدار فٹ بال ہاوس کا چارج لینے میں ناکام رہے۔نومنتخب نائب صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سردار نوید حیدر خان نے…

نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

ویلنگٹن (امت نیوز) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنا لئے۔ 9 رنز پر ابتدائی 3 وکٹیں کھونے کے بعد اینجلو…

چچا کے چیف سلیکٹر ہونے کی چھاپ اتارنا مشکل ہے- امام

لاہور (امت نیوز) قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ چچا انضمام الحق کے چیف سلیکٹر ہونے کی چھاپ اتارنا بہت مشکل ہے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف زیادہ رنز نہیں بنا سکا لیکن جنوبی افریقہ کیخلاف مشکل سیریز…

پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرانے کی تیاری

پشاور (آن لائن) خیبرپختون حکومت پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرانے کی تیاری کررہی ہے جس کیلئے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے کو جلد مکمل کرنے ہدایت کردی گئی ہے۔ پشاور کے واحد انٹرنیشل کرکٹ…

سربیائی اور کورین کھلاڑیوں نیاسلام آباد میں منعقدہ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (امت نیوز) سربیا کے ڈارکوجیندرک اور کوریا کے چونگ اوئی کم نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان آئی ٹی ایف مینز پروسرکٹ فیوچرز (ایف ٹو) ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More