آخری ٹیسٹ جیتنے کےلئے دونوں ٹیموں کپتان پرعزم

ابوظہبی (امت نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیویز نے پہلے میچ…

فاسٹ بالر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کا امکان

لاہور(امت نیوز)جنوبی افریقا کے خلاف اہم سیریز کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جب کہ محمد عباس کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے ٹیم…

جنوبی افریقن لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

جوہانسبرگ (امت نیوز) جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں آج اتوار کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں اتوار کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پرل راکس اور اور ڈربن…

”واپڈا ویمنز کراٹے ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی“

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان واپڈا کی ٹیم کے کوچ شاہ محمد شان نے کہا ہے کہ پاکستان واپڈا کی ٹیم قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ T-20 چیمپئن شپ

راولپنڈی /اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) سے تسلیم شدہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن (PDCA) کے زیرِ اہتمام چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ T-20 کرکٹ چیمپین شپ کافائنل کل مورخہ 3دسمبر بروز پیر کو…

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (امت نیوز) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس( آج) ہفتہ کو راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ کریں گے، قائمقام جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید…

مشکوک ماضی کے کوچ اعجاز جونیئر کی ترقی

کراچی(امت نیوز) پی سی بی نے مشکوک ماضی کے حامل کوچ کو ایمرجنگ ٹیم کی ذمہ داری سونپ دی لہٰذا اعجاز جونیئر برطرف ہونے کے کئی برس بعد ملازمت پر بحال ہوئے اور اب تیزی سے ”ترقی“کی منازل طے کر رہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More