کرپشن کیس میں خودکشی کا بھی سوچا تھا-شری شانت

ممبئی(امت نیوز) میچ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکار کرکٹر شری شانت نے کہاہے کہ کرپشن کیس میں نام آنے پر انہوں نے خودکشی کا بھی سوچا تھا۔سابق بھارتی پیسر شری شانت نے ٹی وی پروگرام ’بگ باس‘ میں انکشاف…

پی ایف ایف انتخابات میں فیصل حیات کو شکست کا خدشہ

کراچی (امت نیوز)پی ایف ایف انتخابات میں فیصل حیات کو شکست دینے کے لئے عامرڈوگر اور ظاہر شاہ نے اتحاد کرلیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات میں نیا موڑ آگیا ،انتخابات میں حصہ لینے والے دواہم گروپس…

نیشنل ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کی تیاریاں جاری

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 30 نومبر سے ساہیوال میں شروع ہو گی جس میں پاکستان واپڈا اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی…

قومی خاتون کرکٹر بسمعہ معروف رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمعہ معروف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سابق کپتان کی شادی لاہور میں ہوئی، گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئی جس میں بسمعہ کی…

آل پاکستان حبیب الرحمن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

ایبٹ آباد(امت نیوز) آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شمع ہزارہ ایبٹ آباد نے شاہین حویلیاں کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ کنج فٹ بال سٹیڈیم ایبٹ آباد…

پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے ٹیکس میں چھوٹ کی درخواست

لاہور(امت نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے گزشتہ روزلاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔اس موقع پر فرنچائزز کیلیے ٹیکس میں…

مشرفی مرتضیٰ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے

ڈھاکہ(امت نیوز) بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ کرکٹ کے بعد اب سیاست کے میدان میں جوہر دکھانے کیلئے تیار ہو گئے۔ وہ آئندہ ماہ کے آخر میں شیڈول پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ وہ…

پی سی بی منیجنگ ڈائریکٹر کی تنخواہ 20 لاکھ روپے ہوگی

کراچی (امت نیوز)برطانوی نژاد پاکستانی وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ جو ملازمین کی بڑھتی تعداد اور بڑھتے خرچوں پر متعدد مرتبہ تحفظات ظاہر کر چکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More