فواد عالم نے رکی پونٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور( امت نیوز)ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے والے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے نظر کرم کے منتظر ہیں۔بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009کے…

ساوتھ ایشین گیمز کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(امت نیوز)آئندہ سال مارچ میں نیپال میں منعقد ہونیوالی 13ویں ساوتھ ایشین گیمز کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا جس پر ساوتھ ایشین اولمپک کونسل نے سیف گیمز کے حتمی انعقاد کے حوالے سے 29نومبر کو طلب…

ڈیسکون سپر لیگ کا فائنل یکم دسمبر کو ہوگا

لاہور(امت نیوز) ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں نیسلے نے پیکجز اورفاطمہ گروپ نے ڈیسکو ن کو پچھاڑ کر فائنل میں جگہ بنا لی، دونوں ٹیمیں یکم دسمبر کو لاہور جم خانہ کرکٹ کلب میں مد مقابل ہوں گی ، پہلے…

پی ایس ایل کے اخراجات کی تفصلات نہ مل سکی

لاہور(امت نیوز)پی ایس ایل کے اخراجات کی تفصلات نہ مل سکی۔عدالتی احکامات کے باوجود بورڈ کو دستاویزات فراہم کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے اخراجات کی…

اسٹار کرکٹرز کی عجیب و غریب توہمات

کراچی (امت نیوز)اسٹیو وا اور مہندر امرنادونوں کھلاڑیوں کی عادت تھی کہ کھیل کے دوران وہ اپنی جیب میں لال رومال رکھتے تھے۔ وا اپنے لال رومال کو حفاظتی رومال سے تشبیہ دیتے تھے۔سنتھ جے سوریا ہر گیند…

’’تین فارمیٹس کی کپتانی کرنا آسان کام نہیں‘‘

کراچی(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا ہے کہ :تین فارمیٹس کی کپتانی کرنا آسان کام نہیں ،سرفراز احمد کو ایک فارمیٹ کی کپتانی خود چھوڑ دینی چاہیے ،کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…

پشاور مختلف اسپورٹس مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ

پشاور(امت نیوز)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور نے مختلف سپورٹس مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں خواجہ سرائوں سمیت مختلف افراد کیلئے سائیکل ریس، فٹ بال اور دگر کھیلوںکے مقابلے منعقد کرائے جائینگے ۔اس…

اسپورٹس فیڈریشنز کا خصوی فرانزک آڈٹ ہوگا

اسلام آباد(امت نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سمیت 14سپورٹس فیڈریشنز کے فرانزک آڈٹ کے احکامات جاری کر دیئے ۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے…

پی سی بی خواتین کرکٹ کے فروغ کیلئے سرگرم

ملتان(امت نیوز)ملتان سمیت چارشہروں میں خواتین کیلئے کرکٹ اکیڈمیوں کے قیام کا فیصلہ، محکمہ سپورٹس کے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور، راولپنڈی ،کراچی اورملتان میں خواتین کیلئے کرکٹ اکیڈمیاں…

عبدالرزاق اورعمران نذیر سلیکٹ نہ ہونے پر افسردہ

لاہور(امت نیوز)پی ایس ایل فورکے ڈرافٹ میں 44سالہ مصباح الحق منتخب ہوگئے جب کہ کئی نوجوان کرکٹرز صرف منہ دیکھتے رہ گئے۔اسلام آباد میں ہونے والے پی ایس ایل فور ڈرافٹ میں تمام فرنچائز ٹیموں نے اپنے…

انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپین شپ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(امت نیوز)آل پاکستان انٹر بورڈ کے زیراہتمام اور راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پاکستان سپورٹس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More