چوہدری ظہور الٰہی شہید سرکل گولڈ کبڈی کپ شروع ہوگیا

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہی شہید سرکل گولڈ کبڈی کپ گجرات میں شروع ہوگیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں بارہ…

جونی بیئرسٹو اور سٹورٹ براڈ کو انگلش ٹیم میں طلب

کولمبو (امت نیوز) انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف شیڈول تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ اور وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو کو ٹیم میں شامل کر لیا۔ براڈ کو جیمز اینڈرسن اور…

ویٹرنز ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

سڈنی(امت نیوز)ویٹرنز ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے میچ میں ہی شکست دے دی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔ون ڈے کرکٹ میں…

پاکستان ہاکی ٹیم 25 نومبرکو بھارت روانہ ہوگی

لاہور (امت نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے25 نومبرکو بھارت روانہ ہوگی جس کے لئے ہاکی فیڈریشن کو حکومت سے تاحال گرانٹ نہیں ملی۔ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا،ایونٹ میں پاکستان…

شیکھر دھون نے کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

برسبین (امت نیوز) شیکھر دھون نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں کیلنڈر ایئر کے دوران زیادہ رنز بنانے کا ہم وطن بلے باز ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ دھون نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف…

عابد علی کی شاندار سنچری سے پاکستان اے ٹیم کامیاب

ابوظہبی (امت نیوز) عابد علی کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان اے ٹیم نے انگلینڈ لائنز کو چار روزہ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 312 رنز کا ہدف میچ کے چوتھے اور آخری روز دوسری اننگز میں 6…

قومی آرچری ٹیم کے ٹرائلز کل ہوںگے

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز (کل) ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے آرچری سنٹر میں…

ٹیسٹ میچ میں شکست کی وجہ ٹی ٹوئنٹی قرار

لاہور (امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی 4 رنز سے شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری توجہ ٹی ٹوئنٹی اور پی…

دنیش چندیمل آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر

کولمبو (امت نیوز) سری لنکن ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز دنیش چندیمل فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ وہ پہلے ٹیسٹ کے دوران گرائون سٹرین انجری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More