Browsing Category
اہم خبریں
اقوام متحدہ – برمی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مرتکب قرار
نیویارک ( امت نیوز) اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کو مسلمانوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف…
حسین نواز کیخلاف کارروائی کیلئے برطانیہ نے قانونی راستہ دکھا دیا
لندن (رپورٹ: توصیف ممتاز) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز کیخلاف کارروائی کیلئے برطانیہ نے قانونی راستہ دکھا دیا۔ نواز لیگی قائد کے…
زرداری نے صدارتی انتخاب اپنی بچت کا ذریعہ بنالیا
کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ نمائندہ امت) صدارتی انتخاب میں اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ امیدوار لانے کے امکانات معدوم ہوگئے ،جس کے باعث پی ٹی آئی کے…
غدار وطن شکیل آفریدی ساہیوال جیل منتقل
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کے خلاف ہونے والے امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے…
قادیانیوں کو مسلمان لکھنے پر شیریں مزاری کیخلاف مقدمے کا مطالبہ
اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) قادیانیوں کو مسلمان لکھنےپر ختم نبوت لائیرزفورم نے وفاقی وزیر شیریں مزاری اورآرپی اوفیصل آباد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا…
عابد باکسر کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس مقابلوں کے مبینہ ماہر سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ عابد باکسر کو ایک…
چیف کمرشل منیجر ریلوے کا شیخ رشید کے ماتحت کام کرنے سے انکار
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے رویے سے نالاں ریلوے کے چیف کمرشل منیجر محمد حنیف گل نے سیکرٹری ریلوے کو دو برس کی چھٹی کی…
امریکی فوج نے مسجد-مکانات پر بم برسادیئے-5افغان شہید
پشاور/کابل(نمائندہ خصوصی/امت نیوز)افغانستان کے صوبوں غزنی، قندوز، میدان وردگ اور لوگر میں امریکی طیاروں کی بمباری سے مسجد اور 5 افراد شہید جبکہ متعدد…
سعودیہ پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام-بحیرہ احمر میں بارودی سرنگیں ناکارہ
ریاض/صنعا (خبر ایجنسیاں)سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا، جبکہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کو نقصان پہنچانے…
موٹر سائیکل چوری روکنے کیلئے مجوزہ قانون فائلوں میں گم
کراچی (رپورٹ: نواز بھٹو)موٹرسائیکل چوری روکنے کیلئے مجوزہ قانون فائلوں میں گم ہو گیا۔شہر میں یومیہ 74موٹر سائیکلیں چھینے اور چوری ہونے کے باوجود محکمہ…