Browsing Category
اہم خبریں
کراچی کا 5 رکنی ڈکیت گینگ اسلام آباد میں گرفتار
اسلام آباد( نمائندہ امت) کر اچی کا5 رکنی گینگ اسلام آبادپولیس نےگر فتارکرلیا،ملزمان اسلام آ بادکےمختلف علا قوں میں گا ڑ ی میں سوار ہو کر اپنے آ پ کو…
مویشی منڈی سے ایک ارب غیر قانونی کمانے کی تیاری
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کے تحت لگنے والی ایشیاکی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی کا ٹھیکہ ناتجربہ کار ایڈمنسٹریٹر کودے کر بڑے پیمانے پر لوٹ…
سندھ – بلوچستان سے 61 امیدوار پہلی بار منتخب ہوئے
کراچی/کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر/نمائندہ خصوصی) سندھ سے 50اور بلوچستان سے 11 نئے چہرے منتخب ہوئے ہیں ان میں اندرون سندھ سے 18 اور کراچی سے 32 ہیں ان میں جیکب…
سانحہ بلدیہ کیس میں گواہوں کی پیشی کا حکم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں 4 اگست کو گواہوں کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے…
تخت لاہور پر قبضے کی جنگ میں گھوڑوں کی تجارت تیز
لاہور (نمائندہ خصوصی/ امت نیوز) تخت لاہور پر قبضے کی جنگ میں گھوڑوں کی تجارت تیز ہو گئی۔ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف اور ن لیگ سرگرم ہیں…
بلوچستان میں63 ارکان حکومتی بینچوں پر بیٹھیں گے
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان اسمبلی کے 65 اراکین میں سے 63 ارکان حکومتی بینچوں پر بیٹھیں گے جبکہ پشتونخواہ میپ نوازلیگ کے 2ارکان اپوزیشن کا حصہ ہوں…
عوامی مسائل کے حل کیلئے تحریک لبیک کے نمائندے پر عزم
کراچی(رپورٹ: اقبال اعوان)سندھ میں صوبائی نشستیں جیتنے والے تحریک لبیک کے نمائندوں قاسم فخری اور یونس سومرو نے عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ اسمبلی کے…
دھاندلی کیخلاف مظاہرے پھیل گئے۔ تحریک انصاف بھی شامل
بونیر/ سکھر/ ملتان(نمائندگان امت)دھاندلی کیخلاف مظاہرے پھیل گئے جن میں تحریک انصاف بھی شامل ہو گئی۔اجتماعات جمعہ کے بعد بونیر،ہنگو،لوئر دیر،چکدرہ،…
کراچی میں تحریک لبیک کو سوا7لاکھ ووٹ ملے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کو کراچی کے قومی اور صوبائی حلقوں کے نامزد امیدواروں کو مجموعی طور پر 7لاکھ 30 ہزار سے زائد ووٹ ملے ہیں ،قومی…
این اے 90کا نتیجہ غلط قرار
راجن پور(امت نیوز)رزلٹ مینجمنٹ سسٹم میں خرابی سے قومی اسمبلی کے ایک حلقے کانتیجہ غلط قراردیدیا گیا ہے ،یہ 2018 کے عام انتخابات کا پہلا واقعہ ہے جس میں…