جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں، کابینہ سے منظوری کے بعد سفارشات عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔
Read More »جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں، کابینہ سے منظوری کے بعد سفارشات عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔
Read More »27 مئی 2024
بہاولپور میں درجہ حرارت 47، مٹھی اور سرگودھا میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Read More »سوئی سدرن گیس کمپنی نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشن کی درخواست کی تھی، گیس کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے۔
Read More »دوران سماعت عدالت نے پولیس کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی پروگریس رپورٹ آئندہ پیشی پر پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
Read More »ملزم راؤ حبیب الرحمٰن پنجاب پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
Read More »27 مئی 2024
ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
Read More »شہدا میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیل نے اس حملے میں کم از کم 8 میزائل فائر کیے
Read More »تل ابیب کے مختلف علاقوں میں 15 دھماکے سنے گئے ہیں، اسرائیلی میڈیا
Read More »آرمی چیف نے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی ،وزیر خارجہ امیر عبداللہ و دیگرکی موت کوناقابل تلافی نقصان قراردیا۔
Read More »26 مئی 2024
سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت دوپہر 12 بج کر 18 منٹ بتایا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos