پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
Read More »پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
Read More »ٹیکس کی بنیاد کو وسیع، توانائی کے شعبے کو ہموار اور نجکاری ترجیح ہے، وزیرخزانہ نے پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر بھی زور دیا۔
Read More »18 اپریل 2024
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست بحالی متفرق منظور کر لی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔
Read More »میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے پر عزم
Read More »باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوندزادہ چٹان کو نشانہ بنانا انتہائی تشویش ناک ہے۔
Read More »18 اپریل 2024
سلیم کھوسہ، سردار عبد الرحمان کھیتران، شعیب نوشیروانی، عاصم کرد گیلو، طور اتماخیل اور نور محمد دومڑ نے آج ممکنہ طور پربطور صوبائی وزیر حلف اٹھاناتھا
Read More »نااہلی سے قبل گلگت بلتستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکین نے خالد خورشید کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی تھی۔
Read More »ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
Read More »سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos