میرپورکوٹلی کے اضلاع سے مظفرآباد کی جانب روانہ لانگ مارچ کے شرکا تتہ پانی اور ہجیرہ کے درمیان پہنچ گئے ہیں،
Read More »میرپورکوٹلی کے اضلاع سے مظفرآباد کی جانب روانہ لانگ مارچ کے شرکا تتہ پانی اور ہجیرہ کے درمیان پہنچ گئے ہیں،
Read More »شہداء کی جمہوریت سے غیرمتزلزل وابستگی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ان کی انتھک کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Read More »مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔
Read More »مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔
Read More »مہنگی بجلی کیخلاف ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں
Read More »دہشت گرد فیضان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ہلاک ہونے والے تین دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
Read More »ریاست دو بنیادی ستونوں پرقائم ہے جن میں عدلیہ اور امن ہے، سکیورٹی اہلکاروں کا احترام ہی دراصل قانون کو تسلیم کرنا ہے
Read More »آپ کے بیان سے پارٹی ممبران اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعلقات خراب ہوئے، آپ تین روز کے اندر اندر جواب دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔
Read More »سپر مشاق طیاروں کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف-17 طیاروں کی خریداری پر بھی آمادہ ہوگیا ہے
Read More »11 مئی 2024
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین کو آگاہ کردیا، قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos